بشری انصاری نے سکول کے دنوں میں قوالی کرتے ہوئے کی تصویر شیئر کردی

اداکارہ بشری انصاری نے سکول کے دنوں میں قوالی کرتے ہوئے کی تصویر شیئر کردی۔

سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں اداکارہ اپنی ہم جماعت لڑکیوں کے ہمراہ قوالی کرتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ نے کیپشن میں خودکو لیڈر لکھتے ہوئے ’’سکول میں قوالی کرتے ہوئے لیڈر کو دیکھیے‘‘ بھی دیا۔