ماورا حسین کا ڈیزائنر فرحت علی عزیز کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ

اداکارہ ماورا حسین نے ڈیزائنر فرحت علی عزیز کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

فوٹو شوٹ میں انہوں نے گلابی اور پیلے رنگ کے فیسنی کپڑے زیب تن کر رکھے ہین۔ ماورا حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل’’داسی، ثبات ‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔