ماڈل صدف کنول کے انسٹا گرام فالوزر کی تعداد 10لاکھ ہوگئی ۔ صدف کنول 1 ملین انسٹاگرام فالورز تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی ماڈل ہیں ۔
اداکارہ کو اس موقع پر ان کے قریبی دوستوں اداکار شہروز سبزواری ، اظفر رحمان اور مہرین سید سمیت دیگر ساتھیوں نے مبارک باد بھی دی ۔